بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔
حملے میں فورسز کو جانی نقصان کے اطلاعات ہیں۔
حملے کے بعد فورسز نے آبادی پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے لیکن اب تک کسی قسم کے نقصانات کی اطلاعات سامنے نہیں آئے۔