مشکے میں مین آرمی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع آواران میں آرمی کی مین کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے وادی مشکے کے علاقے نلی میں پاکستانی فوج کی مین کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا جو کیمپ کے اندر فوجی رہائش گاہوں پر گرے ہیں جس سے قابض فوج کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

دشمن فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔

Share This Article
Leave a Comment