بلوچستان کے دشت کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمدہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دشت کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی جس کی شناخت علاؤالدین سکنہ کیچی بیگ کے نام سے کی گئی۔
لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی گئی۔