مقبوضہ بلوچستان سبی میں ریلوے اسٹیشن ٹریک سے لاش برآمد Last updated: جنوری 28, 2023 4:55 صبح ایڈمن Published جنوری 28, 2023 Share 0 Min Read SHARE بلوچستان کے علا قے سبی میں ریلوے اسٹیشن کے ریلوے ٹریک سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت خدا بخش کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال سبی منتقل کردیاگیاہے۔ TAGGED:سبیلاش برآمد Share This Article Facebook X Email Copy Link Print Leave a Comment Leave a Comment تازہ ترین ہرنائی سے مسلح افراد نے 3 کانکن اغوا کرلئے ،حکام کا دعویٰ مقبوضہ بلوچستان گنداواہ میں دو گروہوں میں تصادم سے 2 افراد ہلاک ، 3 زخمی مقبوضہ بلوچستان صحبت پور میں فائرنگ سے سبزی فروش ہلاک، ورثا کا روڈ بلاک احتجاج مقبوضہ بلوچستان کوئٹہ میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ، اہلخانہ کا شدید احتجاج مقبوضہ بلوچستان صحبت پور میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا مقبوضہ بلوچستان امریکی دعویٰ جھوٹا، تباہ شدہ کشتیاں عام شہریوں کی تھیں، پاسدارانِ انقلاب انٹرنیشنل