تربت میں پاکستانی فورسز پر بم حملہ

0
196

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز پر بم حملہ ہواہے۔

حملہ اسٹار پلس مارکیٹ کے مقام پر قائم فورسز کی چوکی پر ہوا۔

مقامی ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا ہے۔

حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبل نہیں کی ہے اور نہ ہی سرکاری سطح پر اس کی تصدیق ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here