پاکستانی فورسز ہاتھوں جبراً لاپتہ شمس بلوچ رہا

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع تربت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبراً لاپتہ ہونے والے شمس بلوچ رہا ہوگئے۔

نوجوان شمس ولد ماسٹر صالح کو رواں سال 6 جنوری کو پاکستانی فورسز و خفیۂ اداروں کے اہلکاروں نے آبسر تربت سے لا پتہ کیا تھا۔

خاندانی ذرائع نے لاپتہ شمس بلوچ کی رہائی کی تصدیق کردی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment