تربت سے فورسز ہاتھوں ایک نوجوان جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آبسر میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبراً لاپتہ کردیا ہے۔

واقعہ گذشتہ رات پیش آیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی نے آبسر میں ایک گھر پر چھاپہ مارکر شمس ولد صالح نامی ایک نوجوان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

خاندانی ذرائع نے فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ کئے گئے نوجوان کو جعلی مقابلے میں مارنے کے خدشے کااظہار کیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment