کراچی سے لاپتہ غیاث الدین بلوچ کی 10 سال سے عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی جانب سے حب میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ریلی نے شہر کے مختلف راستوں پر گشت کیا۔
اس موقع پر لاپتہ غیاث الدین بلوچ کے لواحقین کی جانب سے مقتدر حلقوں سے مطالبہ کیا گیا کہ گزشتہ دس سال سے کراچی سے لاپتہ غیاث الدین بلوچ کو جلد بازیاب کرایا جائے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔