جھاؤ میں پاکستانی فوج پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک کئے،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 26 دسمبر کی دوپہر دو بجے آواران کے علاقے جھاؤ میں سرمچاروں نے عطا محمد بازار میں قائم دشمن پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کے انکے دو اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے

Share This Article
Leave a Comment