گلگت بلتستان کے علاقے جگلوٹ چکر کوٹ میں عوام نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹوں کو ختم کرنے اور فورسز کی انخلاء کے خلاف احتجاج کیا تو پاکستانی ایف سی اور رینجرز نے عوام پر فائرنگ کی،جس پر عوام نے فورسز پر پتھراؤ کیا جس سے دو اہلکار زخمی ہوئے۔
مقامی لوگوں نے کہا کہ ہم اپنی سرزمین پر قید ہیں،گلگت سے غیر مقامی فورسز ایف سی اور رینجرز کو فلفور نکالا جائے. اور یہ ریاستی دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں ہے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔