واشک میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانے پر حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے سکن میں پاکستانی فوج کی تشکیل کردہ ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

سنگر ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ حملہ رات گئے ہو اہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں ٹھکانے پر موجود ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کی ٹیم کو کافی جانی ومالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے اور نہ انتظامیہ کی جانب سے اس حملے کی تصدیق سامنے آئی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment