بلوچستان کے علاقے خضدار میں پاکستانی فورسز نے 6 افرادکو حراست میں لیکر جبراًلاپتہ کردیا ہے۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات خضدار کے علاقے گریشہ سے فورسز نے شے محمد ا ور ا کے چار بیٹوں خیر بخش، داد کریم، مقصود، عیم اور ڈاکٹر کریم بخش ولد بہار سمیت 6افراد کو حراست میں لیکر جبری طور پر گمشدہ کردیا۔
اہلخا نہ نے تمام افراد کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رات کے اندھیرے میں فورسز نے گھر میں چھاپہ مارکر 6افرادکوحراست میں لیکرجبراً لاپتہ کردیا۔
اہلخا نہ مقتدر حلقوں سے ا ن کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔