بلوچ آزادی پسند اوربلوچستان لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر تشدد اور گرفتاری کورونا وائرس COVID19 پر ہمارے خدشات کی تصدیق کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بلوچ نسل کشی کے لئے ایک اور ہتھیار ہے۔
ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا کہ ڈاکٹروں کا ذاتی حفاظتی سامان (پی پی ای) کا مطالبہ جائز ہے۔ پاکستانی ریاست ہمارے وسائل سے فائدہ اٹھانے کے لئے بلوچ قوم کو ختم کرنا چاہتی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔