بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر، پسنی، اورماڑہ اور کیچ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گوادر، پسنی، اورماڑہ، کیچ میں محسوس کیے گئے۔
زلزلے کی شدت 5.6، گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز گوادر کے قریب پسنی میں تھا۔
ماہرین کے مطابق پسنی مکمل طور پرسونامی رینج پر واقع ہے۔
واضع رہے کہ 1945میں پسنی، گوادر اور اورماڑہ میں سونائی آیاتھا جس کامرکز پسنی تھا اوراس وقت چار ہزارلوگ لقمہ اجل بن گئے تھے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔