بلوچستان کے علاقے چمن میں کوئٹہ چمب شاہراہ پر گاڈی کھائی میں گر گئی جس سے 5افراد ہلاک جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق چمن کے علاقے کوئٹہ چمب شاہراہ پر شیلا باغ کے مقام پر گاڈی کو حادثہ پیش آیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق گاڈی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گری جس سے 5افراد ہلاک اور 10زخمی ہو گئے۔
زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، تاحال زخمیوں،ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔