بلوچ لاپتہ افراد کی حراستی قتل پرانٹرنیشنل کریمنل کورٹ نوٹس لے،رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بی این ایم رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ”پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ،بلوچ کارکنوں کی جبری گمشدگی اور ان کے حراستی قتل کو تسلیم کرتا ہے۔ وہ اس طرح کے گھناؤنے جرائم کا جواز پیش کرنا چاہتا ہے۔ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نوٹس لے، معاملے کی تحقیقات کرے اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔“

https://twitter.com/RahimBalochh/status/1542890136777670658

واضع رہے کہ پاکستان کے وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیزادہ نے بھی گذشتہ روز ایک ٹی وی شو اس بات کا عتراف کی تھا کہ بعض لاپتہ افراد کو سیکورٹی فورسز نے ماردیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment