ضلع کیچ: زمران میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک

0
200

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستان سیکورٹی فورسزکی گاڑی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

واقعہ زمران کے علاقے نیوانو میں پیش آیا جہاں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

واقعے کے حوالے سے سرکاری حکام نے تصدیق کی ہے۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی لیکن اس علاقے میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک و سرگرم ہیں اور ماضی میں سیکورٹی فورسز پرمتعددحملوں کی ذمہ داری قبول کرچکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here