ابو ظہبی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی ہوگئے

0
633

متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں زور دار دھماکا ہواہے۔

دھماکے سے متعدد لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے۔

ابو ظہبی انتظامیہ کے مطابق دھماکہاابو ظہبی مقامی ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ہواہے۔

علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here