گڈانی: سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 30افراد لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

گڈانی: سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 30افراد لاپتہ
بلوچستان کے علاقے گڈانی کے ساحل سمندرمیں کشتی ڈوبنے سے 30افراد لاپتہ ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق کشتی میں 30 کے قریب افراد سوارتھے۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ کشتی گذشتہ رات سے لاپتہ ہے۔

واقعہ کی اطلاع کے بعد تاحال ماہی گیروں سے کوئی رابطہ نہیں ہوسکا۔

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا مذکورہ کشتی ماہی گیرکشتی تھا یا مسافر کشتی۔

Share This Article
Leave a Comment