کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے مشر قی بائی پا س پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حاجی خان نامی شخص ہلاک ہو گیا۔

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی۔

مزید کارروائی جا ری ہے۔

Share This Article
Leave a Comment