خاران میں پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

خاران میں پولیس تھانے پر دستی بم حملے ک اطلاعات ہیں۔

بلوچستان کے علاقے خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھا نے پر دستی بم سے حملہ کیا۔

تاہم کوئی نقصان کی اطلاعات نہیں۔

سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔

واضع رہے کہ بلوچستان میں آزادی پسند مسلح تنظیموں کی طرف سے سیکورٹی فورسز پر حملوں میں بے پنا ہ اضافہ ہوا ہے۔جس سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے حکام میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment