سبی: ریلوے ٹریک پردھماکا، 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع سبی میں جعفر ایکسپریس ٹرین کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا ہے۔

حملہ سبی میں مشکاف کے مقام پر ہوا ہے۔

ٹرین کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی۔

ریلوے لائن پر دھماکے کے باعثٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئے۔

خیال رہے کہ ماضی میں اس طرح کے کارروائیوں کی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں قبول کرتے رہے ہیں تاہم آج ہونے والے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment