بی آر اے نے زامران میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گذشتہ شام ہمارے سرمچاروں نے زامران کے علاقے نرم صابونی میں قائم پاکستانی قابض فورسز کی چوکی پر راکٹوں او خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کے حفاظتی مورچے کو شدید نقصان پہنچایا۔ اس حملے میں ایک ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment