بلوچستان میں انسانی حقوق صورتحال پاکستان آرمی کی وجہ سے بگڑ رہی ہے، رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل وآزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پرانسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ
بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال بے روک ٹوک فوجی آپریشنز، جبری گمشدگیوں، آبادی کی جبری نقل مکانی، ماورائے عدالت قتل، میڈیا بلیک آؤٹ، پاکستان کی عدلیہ اور سیاسی جماعتوں کی پاکستان آرمی کے ساتھ ملی بھگت کی وجہ سے بگڑتی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1469359012344963084?s=24
Share This Article
Leave a Comment