تربت پولیس کے حراست میں ایک قیدی ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

تربت میں پولیس حراست کے دوران ایک قیدی ہلاک ہوگیا۔

جس کی شناخت امام ولد غلام حسین سکنہ مچھلی مارکیٹ تربت کے نام سے ہوگئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق قیدی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تھی اور اسپتال میں ہلاک ہوگئے۔

Share This Article
Leave a Comment