گوادر کے قصبہ سربندن کے رہائشی نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔
سیف اللہ ولد مولابخش سکنہ سربندن گوادر گذشتہ کافی عرصے سے بے روزگار تھے جس سے تنگ آکر انھوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مستونگ: کانک مستونگ سے جبری گمشدگی کے شکار طالب علم شفیع اللہ پاکستانی فوج کے ٹارچر سیل سے رہا کر دیے گئے۔
شفیع اللہ لاء کالج شال کے طالب علم ہیں۔