بی آر جی نے سبی میں فوجی تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کو نشانہ بنانیکی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے کوٹ باروزئی کے مقام پر قابض پاکستانی فوجی تعمیر کمپنی میں کام کرنے والے اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا ھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستانی فوج کی زیر تعمیر کمپنیوں اور پاکستانی فوج پر ہمارے حملے شدت کے ساتھ بلوچستان کی آزادی تک۔جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment