مستونگ:اسپلنجی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، یو بی اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج مغرب کے وقت بلوچ سرمچاروں نے مستونگ اسپلنجی کے مقام پر تلخ کاوی میں قابض پاکستانی فوجی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان کے مطابق بلوچ سرمچاروں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا اس حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔

انہوں نے کہا اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment