بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
یونیورسٹی آف بلوچستان کے مغوی طلبہ کے معاملے پر وزیراعلیٰ کی مذاکراتی ٹیم وقت لے کر غائب ہو گئی۔ یقیناً ان کے آقا، 12ویں کور کے کمانڈر نے انہیں منع کیا ہوگا۔ صوبائی حکومت بلوچستان میں قابض قوتوں کے ساتھ تعاون کرنے کا محض ایک آلہ ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔