بی ایل ایف نے پاکستانی فوج پر 2 مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سولہ نومبر کو گچک میں مک کے مقام پر سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے قافلے کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔

حملے میں گاڑی تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔

سات نومبر کو مشکے النگی میں پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment