یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج 5 بجکر 30 منٹ پہ ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقے کرمووڈھ کے مقام پہ واقع قابض فورسز کے چھاؤنیرپہ بھاری اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
حملے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے۔