بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں دشمن پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز پیر کوضلع آواران کے تحصیل جھاؤ میں کلاتو کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر سرمچاروں نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
جس سے قابض فوج کوجانی و مالی نقصان کا سامنا رہا۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔