یو بی اے نے کوئٹہ میں فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس فورس پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نےقبول کی ہے۔

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج 11بجکر 50 منٹ پہ کوئٹہ کےعلاقہ نواں کلی میں ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی پولیس فورس کے اہلکاروں کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے میں قابض ریاست کے دو پولیس اہلکار موقع پہ ہلاک جبکہ دو اہلکار  شدید زخمی ہوئے، حملے کے بعد قابضریاست نے اپنی اہلکاروں کی جانی نقصان کو چھپانے کے لیے حسب معمول علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment