قلات میں فوجی اہلکاروں پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے جمعرات کی شب قلات، بابو محلہ قابض پاکستانی فوج کے کیمپ کے میس گیٹ پر ڈیوٹی پر معمور اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

دھماکے کے نتیجے میں دشمن فوج کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

آزاد وطن کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

Share This Article
Leave a Comment