بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہے۔
حکام کے مطابق تین افراد کی لاشیں کوئٹہ کے علاقے کلی نوحصار سے ریگی ناصران کے مقام سے ملی ہے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
حکام کے مطابق مذکورہ لاشیں مسخ ہوچکی ہیں جن کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
خیال رہے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کئی افراد کی مسخ شدہ لاشیں تواتر کے ساتھ ملتے رہے ہیں جن میں سے کئی افراد کی شناخت جبری طور پر لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔