صحبت پورمیں بم دھماکا، علاقہ سیل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

صحبت پورمیں ملحقہ نورانی مسجد کے قریب دستی بم کادھماکا ہواہے۔

تفصیلات کے مطابق صحبت پور شہر کے قریب واقع نورانی مسجد کے قریبنامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو ریت پر جاگرا دھماکے سے پھٹ گیا۔

دھماکے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گئی۔

اطلاع ملنے پر مقامی پولیس ضلع انتظامیہ جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقے کو سیل کردیاگیاہے تاہم کوء جانی نقصان نہیں ہواہے۔

پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آ پریشن شروع کردی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment