نال: مائنز پر کام کرنیوالا مزدور وزنی پتھر لگنے سے ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

خضدرا کے علاقے نال بیسار میں مائنز پر کام کرنے والامزدور وزنی پتھر لگنے سے موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے مزدور کا تعلق اورناچ تحصیل وڈھ سے بتایا جارہا ہے۔

زخمی مزدور کوطبی امداد دینے کیلئے ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment