نامور بلوچ بزرگ قوم پرست رہنما سردار عطا اللہ خان مینگل کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق نامور قوم پرست رہنما و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل اس وقت شدید علیل ہیں۔
بلوچ قوم سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سردار صاحب جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔