بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ نے کہا ہے کہ طالبان کی پاکستان کی حمایت شریعت سے محبت نہیں تھی بلکہ اس کا مقصد افغانستان میں خونریزی اور عدم استحکام کو ہوا دینا تھا۔
بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
جلد یا بدیر طالبان سمجھ جائیں گے کہ پاکستان دوست نہیں بلکہ افغانستان کا دشمن ہے۔ طالبان کی پاکستان کی حمایت شریعت سے محبت نہیں تھی بلکہ اس کا مقصد افغانستان میں خونریزی اور عدم استحکام کو ہوا دینا تھا تاکہ اسے اسلام آباد کی ایک کلائنٹ ریاست بنا دیا جائے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔