بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے دشت میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے
میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ پیر کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں نوکیں راہ پر قائم فوجی چوکی میں اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔