گوادر: یوفون ٹاور پر حملہ اور نذر آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

0
457

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے گوادر میں یو فون ٹاور پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے گوادر میں موبائل فون کمپنی یوفون کے ٹاور اور مشینری پر حملہ اور اسے نذر آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے زیارت مچی میں یوفون ٹاور کو گزشتہ رات دو بجے نشانہ بنایا اور تمام مشینری و ساز و سامان کو نذر آتش کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف قابض فورسز سی پیک روٹ پر مقامی آبادیوں کو جبری نقل مکانی پر مجبور کر رہی ہے تو دوسری جانب اپنی فورسز کو تحفظ دینے کے لیے چین کی مدد سے موبائل فون ٹاورز کی جال بچھا رہی ہے۔ یہ کمپنیاں قابض کو فائدہ کو پہنچانے کیلئے کام کر رہی ہیں۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے اور کوئی بھی سامراجی منصوبہ قابل قبول نہیں ہو گ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here