مسلح آزادی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں چینی انجنیئروں کے قافلے پر فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
بی ایل اے نے میڈیا میں جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس حملے میں کم از کم 9 چینی انجنیئر اور ورکر ہلاک و متعدد زخمی ہوئے۔
ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ یہ حملہ بی ایل اے کے مجید بریگیڈ کے بہادر فدائی سربلند بلوچ عرف عمر جان نے کرکے عظیم شہادت قبول کی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔