کوئٹہ: درزی کی دکان پر بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ایک درزی کی دکان پر دستی بم سے حملہ کیا۔

حملہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پہ کیچی بیگ شہید چوک کے مقام پہ ہوا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد دینے کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کہاجارہا ہے حملہ آور دکان پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment