ضلع کیچ: مند فوجی کیمپ کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر مند میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ میں مند کے علاقے دوکوپ میں فوجی کیمپ کی چوکی کو اسنائپر ز اور راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment