جھاؤ:بارگیں گزی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بی ایل ایف کے ترجمان نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ پیر کی شام پانچ بجے سرمچاروں نے ضلع آواران میں جھاؤ کے علاقے بارگیں گزی میں قائم فوجی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،اس حملے میں دشمن فوج کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment