ضلع کیچ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ہیڈماسٹر زخمی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہیڈ ماسٹر لیاقت خداداد زخمی ہوگیا ہے۔

اسکول ہیڈ ماسٹر لیاقت خدا داد اپنے گھر واقع میری سے کوشکلات ہائی اسکول آرہا تھا کہ راستے میں علی آباد کوشکلات کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے اس پر حملہ کیا جس سے دو گولیاں اس کے پیٹ میں لگیں اور اسے ٹیچنگ ہسپتال لے جایا گیا۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment