ناگ: ٹریفک حادثے میں گوادر کے ایس ڈی او سمیت 3 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ناگ ایریا میں ایک روڈ حادثے کے نتیجے میں 3 افرادہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں پبلک ہیلتھ گوادر کے ایس ڈی او نثار احمد، ان کی اہلیہ اور بھتیجا شامل ہیں جن کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے 9 بجے بونستان کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment