والدہ کی وفات پر تعزیت کرنیوالوں کا مشکور ہوں، ستار نواز

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سینئر رہنما ستار نواز بلوچ نے اپنی والدہ کی وفات پر تعزیت کرنے والے تمام دوست اور خیرخواہوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں جن دوستوں نے میرے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے میرے دکھ کو باٹنے کی کوشش کی میں ان تمام دوستوں کا اور خیراندیشوں کا مشکور ہوں۔

ستار نواز کی والدہ بی بی گنجاتون 14 جولائی کو گوادر میں وفات پاگئی تھیں۔

Share This Article
Leave a Comment