بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے زعمران میں پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ کل جمعرات کی شام سرمچاروں نے تحصیل بلیدہ میں زعمران کے علاقے زامری کور دپ میں قائم فوجی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس سے قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔
انہوں ے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔