ضلع کیچ: دشت میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔ بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ

بدھ کی شام چھ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے دشت مزن بند کے علاقے پنسن کور میں قائم فوجی چوکی پر اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment